بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں 62 افراد جاں بحق،درجنوں زخمی،این ڈی ایم اے نے انتہائی تشویشناک خبر سنادی
اسلام آباد(آن لائن)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے)نے 25 جولائی سے ملک بھر میں ہونے والی بارشوں اور سیلاب کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے حوالے سے اعداد و شمار جاری کردیئے،مون سون کی حالیہ بارشوں کے نتیجے میں پنجاب میں مجموعی طور پر 4 افراد جاں بحق اور گیارہ زخمی ہوئے۔ ترجمان… Continue 23reading بارشوں اور سیلاب سے ملک بھر میں 62 افراد جاں بحق،درجنوں زخمی،این ڈی ایم اے نے انتہائی تشویشناک خبر سنادی