اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

فضل الرحمن آزادی مارچ کے دوران کس خطرناک منصوبے پر عملدرآمد کرنے والے ہیں؟بڑا دعویٰ سامنے آگیا

datetime 17  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی) وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے کہا ہے مولانا فضل الرحمان اپنے دھرنے میں لوگوں کو مروانا چاہتے ہیں، ڈنڈابردارجتھوں کوکسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، ریاست کے اندرریاست بنانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر آبی وسائل فیصل واوڈا نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کومسئلہ کیاہے جس کیلئے دھرنا دیا جارہا ہے۔

اسلام کوکوئی خطرہ ہے جس پردھرنے کی تیاریاں ہیں؟فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بڑے دل کامظاہرہ کیا اور مذاکرات کی پیشکش کی ہے، بضد ہیں اوراحتجاج کرناچاہتے ہیں توبیشک آجائیں، ڈنڈابردارجتھوں کوکسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان دھرنے میں لوگوں کو مروانا چاہتے ہیں، ریاست کے اندرریاست بنانے کی اجازت نہیں دے سکتے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…