بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

جیل میں قیدمریم نواز کا وزن کتنا کم ہوگیا؟ تہلکہ خیز دعویٰ،پارٹی کارکنوں میں تشویش کی لہر

datetime 17  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)معروف سیاستدان اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود خان اچکزئی نے کہا ہے سابق وزیر اعظم میاں نوازشریف اور ان کی بیٹی مریم نواز کا کیا قصور ہے ؟ مریم نواز کا وزن 30 کلو کم ہوگیا ہے۔

پنجاب سے نوازشریف اور مریم نواز کی رہائی کیلئے آواز اٹھنی چا ہیے۔ان خیالا ت کا اظہار انہوں نے جے یو آئی (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کیساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئےکیا، انہوں نے جے یوآئی ف کے آزادی مارچ کی حمایت کا بھی اعلان کردیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…