پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

قبرستان میں بچوں کی لاشیں کفن سمیت قبر سے باہر آگئیں!ایک دن پہلے دفن کی جانیوالی بچی کے لواحقین فاتحہ کیلئے آئے تو کیا منظر دیکھا؟سب کی پیروں تلے سے زمین نکل گئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قبرستان میں بچوں کی لاشیں کفن سمیت قبروں سے باہر آگئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور میں 4 روزکی بچی کو ایک روز پہلے دفنایا گیا اور اگلے دن جب لواحقین فاتحہ خوانی کے لیے پہنچے تو اس جگہ پر بڑی قبر دیکھ کر حیران رہ گئے۔ لواحقین پولیس کوساتھ لائے تو 3 بچوں کی کفن میں لپٹی ہوئی میتیں قبروں سے باہر پڑی تھیں۔جس کے بعد تفتیش

کی گئی تو اہل محلہ نے الزام عائد کیا کہ گورکن پیسے لے کر قبریں تبدیل کر دیتا ہے۔ پولیس حکام نے علاقہ فرید کالونی کے قبرستان کے گورکن کو حراست میں لے لیا اور بتایاکہ اس واقعہ کی تحقیقات کی جارہی ہیں گورکن قبریں تبدیل کرتا تھا یا لاشیں نکال کر بیچتا تھا اس بارے میں ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کے دیگر شہروں میںبھی ایسے واقعات رونما ہو چکے ہیں ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…