’’ لنگر خانہ کھولنے کے بعد عوام کو نوکری کی ضرورت بھی نہیں، لنگر خانے مزاروں پر بنتے ہیں‘‘ وفاقی وزیر فواد کا نوکریوں بارے بیان سوشل میڈیا پردلچسپ اور طنزیہ تبصروں کا باعث بن گیا

17  اکتوبر‬‮  2019

لاہور( این این آئی )وفاقی وزیر فواد کا نوکریوں کے بارے میں بیان سوشل میڈیا میں دلچسپ اور طنزیہ تبصروں کا باعث بن گیا ۔بابا جی نامی ٹویٹر صارف نے لکھا کہ نوکریوں کیلئے نہیں لنگر کے لئے تو دیکھ سکتے ہیں ناں؟ آرپک نامی صارف نے لکھا حکومت بھی ٹیکس کے لئے ہماری طرف نہ دیکھے۔نعیم کاکڑ نام کے صارف نے  لکھا لنگر خانہ کھولنے کے بعد عوام کو نوکری کی ضرورت بھی نہیں، لنگر خانے مزاروں پر بنتے ہیں، حکمران نہیں بناتے ۔

ثنا اللہ خان نامی صارف نے فواد چوہدری کو جواب دیا آپ کا ویڈیو بیان چلا رہے ہیں جو آپ نے کہا ہے وہی چل رہا ہے، اپنی طرف سے کچھ نہیں چلایا جا رہا۔ابوعرش نامی صارف نےدفاع کرتے ہوئے لکھا فواد نے اندھوں کے شہر میں آئینہ بیچنے کی بات کی ہے، میڈیا کی رپورٹنگ افسوسناک ہے۔عرفان عارفی نامی صارف نےسوال کیا مواقع اہل مریخ آکر پیدا کریں گے؟ نعمان احمد نے لکھا اگر فواد چوہدری چپ رہیں تو یہ ان کا حکومت پر عظیم احسان ہوگا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…