عرفان صدیقی کو آخر کیوں گرفتار کیا گیا؟حامد میر نے اصل وجہ بتا دی،حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)معروف صحافی حامد میر نے کہا ہے کہ عرفان صدیقی کا شاید مریم نوازکی تقاریر لکھناکسی کو ناگوار گزرا ہے،گھر کا پورشن کرائے پر دیا اور اس کو گرفتار کرلیا ،اندازہ لگائیں اگر نوازشریف سے لفافے لیے ہوتے تومکان کرائے پر نہ دیتا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے مزید… Continue 23reading عرفان صدیقی کو آخر کیوں گرفتار کیا گیا؟حامد میر نے اصل وجہ بتا دی،حیرت انگیز انکشافات