بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

شہباز شریف آزادی مارچ کی قیادت کریں یا نہیں ؟ اعلان کر دیا گیا

datetime 18  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور(آن لائن)مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کا فیصلہ اٹل ہے اس پر سب کو عمل کرنا ہے، شہباز شریف آزادی مارچ کی قیادت کریں گے۔لاہور کی انسداد منشیات کی خصوصی عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پنجاب کے سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ نے کہا کہ کوئی ابہام میں نہ رہے میاں نوازشریف کا فیصلہ ہی حتمی ہے۔

رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ سب سے زیادہ انتقام کا نشانہ شہباز شریف کو بنایا گیا ہے اور وہ ہی آزادی مارچ کی قیادت کریں گے۔انہوں نے بتایا کہ مسلم لیگ نون کی تنظیم نو کا کام مکمل کرلیا گیا ہے، تمام اضلاع سے پارٹی کے ورکرز آزادی مارچ میں شریک ہوں۔رانا ثناء کا کہنا تھا کہ تمام فیکٹریاں ملک سے باہر جا رہی ہیں، سرمایہ کار آج کاروبار اور یونٹ بند کرکے ملک سے بھاگ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…