10 سال سے ایک کمرے میں قید خاتون بازیاب،جانتے ہیں یہ خاتون کون ہے اور اسے پولیس کیسے نے بازیاب کروایا ؟
حافظ آباد(آن لائن)صوبہ پنجاب کے ضلع حافظ آباد میں پولیس نے بھائیوں کی جانب سے جائیداد کے تنازع پر 10 سال سے ایک کمرے میں قید کی گئی خاتون کو بازیاب کرلیا۔پولیس ترجمان احمد اجمل کے ٹیلی فون پر ایک شہری نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر اطلاع دی تھی جس پر محکمے… Continue 23reading 10 سال سے ایک کمرے میں قید خاتون بازیاب،جانتے ہیں یہ خاتون کون ہے اور اسے پولیس کیسے نے بازیاب کروایا ؟