منگل‬‮ ، 29 ستمبر‬‮ 2026 

جے یو آئی(ف) کی قیادت نے اپنے کارکنوں کواسلام آباد میں کم سے کم کتنے دن تک قیام کی ہدایت کردی؟حکومتی ایوانوں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 17  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کی قیادت نے کارکنوں کو کم سے کم ایک ہفتے تک اسلام آباد میں قیام کی ہدایت کردی۔ذرائع جے یو آئی کے مطابق کارکنوں کو اسلام آباد میں ایک ہفتے قیام اور چار سے پانچ دن کے سفری انتظامات مکمل کرنے کی ہدایت دی گئی ہے۔

قیادت کے مطابق تمام اضلاع سے آزادی مارچ میں شرکت کے لئے پانچ سے دس بڑی گاڑیاں حاصل کی جارہی ہیں۔ذرائع کے مطابق گاڑیوں پر جے یو آئی اور پاکستان کے پرچم لگائے جائیں گے۔پارٹی قیادت نے کارکنوں کے اسلحہ لانے پر پابندی اور مکمل پر امن رہنے کی ہدایات بھی کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…