شہزادہ ولیم نے چترال میں دلکش نظارے دیکھ کرکیا الفاظ  کہے؟جان کر پاکستانیوں کی خوشی کی کوئی انتہا نہ رہے گی

17  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرمگ ڈیسک)گزشتہ روز شہزادہ ولیم نے چترال کی وادیوں کا نظارہ کیا اور اس کی خوبصورتی کو دیکھ کر کہا کہ ” دنیا کے اس حصے میں سفر کرتے ہوئے آپ توقع نہیں کر سکتے کہ آپ کو اس پیمانے کی خوبصورتی دیکھنے کو ملے گی ۔“شہزاد ولیم نے کہا کہ آپ ہمارے پیچھے موجود سینری کو دیکھ سکتے ہیں جو ایسا عظیم الشان نظارہ ہے

جو آپ نے کبھی نہیں دیکھا، آپ کو یورپ میں اور نیوزی لینڈ میں بہت ہی خوبصورت نظارے ملتے ہیں لیکن یہ اس اسکیل (پیمانے) پر خوبصورتی ہے جو میں نے آج تک نہیں دیکھی۔انہوں نے خوبصورت نظاروں کی دل کھول کر تعریف کی،شہزاد ے نے گلیشیر پگھلنے پر بھی تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ اس کے باعث مقامی آبادی کو بھی خطرات لاحق ہیں ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…