پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

پھر تنازعہ شروع،عیدالاضحی کب ہوگی؟محکمہ موسمیات نے فواد چوہدری کی پیشگوئی مسترد کرتے ہوئے  حیرت انگیز اعلان کردیا

datetime 25  جولائی  2019

پھر تنازعہ شروع،عیدالاضحی کب ہوگی؟محکمہ موسمیات نے فواد چوہدری کی پیشگوئی مسترد کرتے ہوئے  حیرت انگیز اعلان کردیا

اسلام آباد (آن لائن) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ پاکستان میں ذوالحج کا چاند 2 اگست کو نظر آئے گا اور عید الاضحیٰ 13 اگست کو منائی جائے گی۔ اس سے قبل وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے 12 اگست کو عیدالاضحیٰ کی پیشگوئی کی تھی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گیا… Continue 23reading پھر تنازعہ شروع،عیدالاضحی کب ہوگی؟محکمہ موسمیات نے فواد چوہدری کی پیشگوئی مسترد کرتے ہوئے  حیرت انگیز اعلان کردیا

چوہدری شوگر ملز کیس، مریم صفدر ایک کروڑ 24 لاکھ شیئرز کی مالک نکلیں، غیر ملکی شیئر ہولڈرز نے مریم صفدر کو کروڑوں روپے کے شیئرز کیوں منتقل کیے؟ کیا مریم صفدر نے اس کے پیسے ادا کیے؟ حیرت انگیز انکشافات

datetime 25  جولائی  2019

چوہدری شوگر ملز کیس، مریم صفدر ایک کروڑ 24 لاکھ شیئرز کی مالک نکلیں، غیر ملکی شیئر ہولڈرز نے مریم صفدر کو کروڑوں روپے کے شیئرز کیوں منتقل کیے؟ کیا مریم صفدر نے اس کے پیسے ادا کیے؟ حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چوہدری شوگر ملز کیس میں مریم صفدر ایک کروڑ 24 لاکھ شیئر کی مالک نکلیں، ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں حیرت انگیز انکشافات سامنے آئے، رپورٹ کے مطابق غیر ملکی شیئر ہولڈر نے مریم صفدر کو کروڑوں کے شیئر کیوں منتقل کیے بڑے سوال پیدا ہو گئے، وزیراعظم… Continue 23reading چوہدری شوگر ملز کیس، مریم صفدر ایک کروڑ 24 لاکھ شیئرز کی مالک نکلیں، غیر ملکی شیئر ہولڈرز نے مریم صفدر کو کروڑوں روپے کے شیئرز کیوں منتقل کیے؟ کیا مریم صفدر نے اس کے پیسے ادا کیے؟ حیرت انگیز انکشافات

شریف خاندان کی رمضان شوگر مل کو آگ لگانے سے بچانے کیلئے بھاری اسلحہ مل کے اندر پہنچا دیاگیا، بدمعاش اور کرایہ کے قاتل لاہور سے پہنچ گئے‘ صورتحال کشیدہ

datetime 25  جولائی  2019

شریف خاندان کی رمضان شوگر مل کو آگ لگانے سے بچانے کیلئے بھاری اسلحہ مل کے اندر پہنچا دیاگیا، بدمعاش اور کرایہ کے قاتل لاہور سے پہنچ گئے‘ صورتحال کشیدہ

بھوانہ (آن لائن) شریف خاندان نے رمضان شوگر مل پر کسانوں کا ممکنہ حملہ رکوانے کے لئے بھاری اسلحہ اور آتشیں سامان مل کے اندر پہنچا دیا ہے۔ شوگر مل کے اندراسلحہ اور دیگر آتشیں سامان ڈی پی او چنیوٹ کی نا اہلی اور ڈی سی کی بدنیتی اور فرائض سے غفلت کا نتیجہ ہے… Continue 23reading شریف خاندان کی رمضان شوگر مل کو آگ لگانے سے بچانے کیلئے بھاری اسلحہ مل کے اندر پہنچا دیاگیا، بدمعاش اور کرایہ کے قاتل لاہور سے پہنچ گئے‘ صورتحال کشیدہ

متحدہ اپوزیشن کے جلسے میں شریک لوگوں کا جوش و خروش قابل دید،کتنے افراد شریک ہوئے؟خبرر ساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  جولائی  2019

متحدہ اپوزیشن کے جلسے میں شریک لوگوں کا جوش و خروش قابل دید،کتنے افراد شریک ہوئے؟خبرر ساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

کراچی (این این آئی) متحدہ اپوزیشن کے جلسے میں شریک لوگوں کا جوش و خروش قابل دید تھا۔ جلسہ کی باقاعدہ کارروائی کا آغاز نماز مغرب کے بعد ہوا،اس موقع پرباغ جناح کے وسیع و عریض میدان میں تیار کیاگیا پنڈال کھچا کھچ بھر چکا تھا اورخواتین انکلوژر زمیں کرسیاں کم پڑ گئیں۔جلسہ شروع ہوجانے… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن کے جلسے میں شریک لوگوں کا جوش و خروش قابل دید،کتنے افراد شریک ہوئے؟خبرر ساں ادارے نے بڑا دعویٰ کردیا

نواز شریف،آصف زرداری کو کس بات کی سزادی جارہی ہے؟محمود خان اچکزئی نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 25  جولائی  2019

نواز شریف،آصف زرداری کو کس بات کی سزادی جارہی ہے؟محمود خان اچکزئی نے بڑا دعویٰ کردیا

کوئٹہ(این این آئی)آل پارٹیز کے رہنماوں نے کہا ہے کہ 25جولائی کوعوامی مینڈیٹ کے ساتھ کھیل کھیل کر اپنے لاڈلے کو اقتدار دلایا 25جولائی کا یوم سیاہ ایک دن نہیں بلکہ اس حکومت کے خاتمے تک مناتے رہیں گے،احتساب کے بہانے انتقامی کارروائیاں کی جارہی ہیں جو لوگ کونسلر بننے کے قابل نہیں تھے آج… Continue 23reading نواز شریف،آصف زرداری کو کس بات کی سزادی جارہی ہے؟محمود خان اچکزئی نے بڑا دعویٰ کردیا

متحدہ اپوزیشن کا جلسہ،اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیاگیا

datetime 25  جولائی  2019

متحدہ اپوزیشن کا جلسہ،اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیاگیا

کوئٹہ (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ(ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کو آئین کی پاسدار ی کے وعدے کی سزا دی جارہی ہے وفاداریاں تبدیل نہ کرنیوالوں کو منشیات یا نیب کے کیسز میں پھنسا کر قید کیا جارہا ہے،نالائق، نااہل، سلیکٹڈ عمران خان نے پاکستا… Continue 23reading متحدہ اپوزیشن کا جلسہ،اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کردیاگیا

سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹس کرنے والوں کی بھی شامت، ایف آئی اے نے عوام کو وارننگ جار ی کردی

datetime 25  جولائی  2019

سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹس کرنے والوں کی بھی شامت، ایف آئی اے نے عوام کو وارننگ جار ی کردی

حیدرآباد(آن لائن) فیڈرل انویسٹیگیشن ایجنسی سائبر ونگ کے ایڈیشنل ڈائریکٹر سندھ فیض اللہ کوریجو نے عوام کو خبردار کیا ہے کہ سوشل میڈیا کے استعمال کے دوران انتہائی احتیاط سے کام کیا جائے، سائبر کرائیم میں ملوث افراد کیخلاف پیکا ایکٹ 2016ء کے تحت کارروائی کرکے ان کو سخت سزائیں دی جا رہی ہیں۔ کراچی،… Continue 23reading سوشل میڈیا پر متنازعہ پوسٹس کرنے والوں کی بھی شامت، ایف آئی اے نے عوام کو وارننگ جار ی کردی

یوم سیاہ،”کتنے آدمی تھے“ اپوزیشن کی آٹھ پارٹیاں مل کر کتنے ہزار لوگ اکٹھے کرسکیں؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا

datetime 25  جولائی  2019

یوم سیاہ،”کتنے آدمی تھے“ اپوزیشن کی آٹھ پارٹیاں مل کر کتنے ہزار لوگ اکٹھے کرسکیں؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا

پشاور(آن لائن)صوبائی وزیر اطلاعات شوکت علی یوسفزئی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کی سات آٹھ پارٹیاں مل کر دو ہزار لوگ بھی اکٹھے نہیں کر سکیں اس سے زیادہ لوگ عمران خان کے استقبال کے لیے نکلتے ہیں۔ عمران خان کے امریکہ دورے سے گرین پاسپورٹ کی عزت بڑی کیوں کہ عمران خان پاکستان کے… Continue 23reading یوم سیاہ،”کتنے آدمی تھے“ اپوزیشن کی آٹھ پارٹیاں مل کر کتنے ہزار لوگ اکٹھے کرسکیں؟ حیرت انگیز دعویٰ کردیاگیا

تحریک ریاست مدینہ چلانے کا اعلان کر دیا گیا

datetime 25  جولائی  2019

تحریک ریاست مدینہ چلانے کا اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (آن لائن)ملی یکجہتی کونسل پاکستان ریاست مدینہ کے قیام کے لیے تحریک چلائے گی اس سلسلے میں ملک کے مختلف شہروں میں کنوینشن منعقد ہوں گے۔ تحریک ریاست مدینہ ایکشن کمیٹی کے ایک اعلی سطحی اجلاس میں راہنماؤں کا کہنا تھا کہ حکومت امریکہ کے ساتھ چل کر ریاست مدینہ قائم نہیں کرسکتی، اب… Continue 23reading تحریک ریاست مدینہ چلانے کا اعلان کر دیا گیا