کون سی بڑی کاروباری شخصیت نے خرچہ برداشت کیا؟ واشنگٹن میں وزیراعظم کے جلسے کے سپانسر اور اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں
واشنگٹن (آن لائن) واشنگٹن میں وزیراعظم کے جلسے کے سپانسر اور اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں، امریکی ریاست ٹیکساس کی بڑی کاروباری شخصیت جاوید انور نے جلسے کے اخراجات برداشت کیے، کل 5 لاکھ ڈالرز خرچہ آیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ اتوار کو وزیراعظم عمران خان کی جانب سے امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن میں تاریخ… Continue 23reading کون سی بڑی کاروباری شخصیت نے خرچہ برداشت کیا؟ واشنگٹن میں وزیراعظم کے جلسے کے سپانسر اور اخراجات کی تفصیلات سامنے آگئیں