ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان،محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں
اسلام آباد (این این آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران بارش کا امکان ہے تاہم زیادہ تر مقامات پر موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور، سکھر، لاڑکانہ ڈویژن میں کہیں کہیں جبکہ مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور،… Continue 23reading ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان،محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں