پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

datetime 23  جولائی  2019

مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

کوئٹہ(این این آئی) مرکزی انجمن تاجران بلوچستان (رجسٹرڈ) کے رہنماؤں نے انجمن تاجران کے صدر رحیم کاکڑ سمیت دیگر رہنماؤں کی گرفتار اور انتظامیہ کے روئیے کے خلاف بدھ کوکوئٹہ میں مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کرنے کا اعلان کر تے ہوئے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سمیت انتظامیہ کے دیگر افسران عدالتی احکامات کی… Continue 23reading مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیاگیا

پاکستان آرمی میں بطور میڈیکل کیڈٹ شمولیت اختیار کرنے کیلئے آن لائن رجسٹریشن  شروع،تفصیلات جاری

datetime 23  جولائی  2019

پاکستان آرمی میں بطور میڈیکل کیڈٹ شمولیت اختیار کرنے کیلئے آن لائن رجسٹریشن  شروع،تفصیلات جاری

خیرپور (این این آئی) پاکستان آرمی میں بطور میڈیکل کیڈٹ شمولیت اختیار کرنے کے لیے آرمی میڈیکل کورس کی آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ31 جولائی 2019 مقرر کی گئی ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے آرمی سلیکشن اینڈ ریکروٹمنٹ سینٹر پنو عاقل سے ٹیلیفون نمبر 071-5805599 اور موبائل نمبر 0303-3573741 پر رابطہ کریں یا پاکستان… Continue 23reading پاکستان آرمی میں بطور میڈیکل کیڈٹ شمولیت اختیار کرنے کیلئے آن لائن رجسٹریشن  شروع،تفصیلات جاری

نہلے پہ دہلہ،حکومت مخالف تحریک کا جواب،تحریک انصاف  اور ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا

datetime 23  جولائی  2019

نہلے پہ دہلہ،حکومت مخالف تحریک کا جواب،تحریک انصاف  اور ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک اورمتحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے صوبے میں بنیادی سہولتوں کی عدم فراہمی،کرپشن اور انفرااسٹرکچر کی تباہی پر سندھ حکومت اور پیپلزپارٹی کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے کا فیصلہ کیاہے۔پاکستان تحریک انصاف کے اعلی سطح کے وفد نے منگل کوجہانگیر ترین کی قیادت میں ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آباد… Continue 23reading نہلے پہ دہلہ،حکومت مخالف تحریک کا جواب،تحریک انصاف  اور ایم کیو ایم پاکستان نے سندھ حکومت کے خلاف بڑا فیصلہ کرلیا

عمران نیازی نے دورہ امریکہ سے کیا حاصل کیا؟شہبازشریف نے سنگین الزامات عائد کردیئے

datetime 23  جولائی  2019

عمران نیازی نے دورہ امریکہ سے کیا حاصل کیا؟شہبازشریف نے سنگین الزامات عائد کردیئے

اسلا م آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف  نے کہا ہے کہ عمران نیازی کا ذہنی دیوالیہ پن پوری طرح عیاں ہوچکا ہے، بسوں پر سفر کی شعبدہ بازی کے بجائے بہتر ہوتا کہ پاکستان کے عوام کے لئے اہم معاملات پر ٹھوس پیشرفت کرتے،عمران نیازی نے دورہ امریکہ… Continue 23reading عمران نیازی نے دورہ امریکہ سے کیا حاصل کیا؟شہبازشریف نے سنگین الزامات عائد کردیئے

(ن) لیگ نے یوم سیاہ کے احتجاجی جلسے کیلئے فنڈز اکٹھا کرنا شروع کر دیئے،اراکین اسمبلی سے کتنے لاکھ روپے فی کس مانگے گئے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 23  جولائی  2019

(ن) لیگ نے یوم سیاہ کے احتجاجی جلسے کیلئے فنڈز اکٹھا کرنا شروع کر دیئے،اراکین اسمبلی سے کتنے لاکھ روپے فی کس مانگے گئے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنی میزبانی میں 25جولائی کو چیئرنگ کراس چوک میں یوم سیاہ کے احتجاجی جلسے کیلئے پارٹی کے اراکین اسمبلی اور ٹکٹ ہولڈرز سے فنڈز اکٹھا کرنا شروع کر دیا،منتظمین کی جانب سے احتجاجی جلسہ کے انتظامات کے لئے 2 کروڑ روپے کے اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔… Continue 23reading (ن) لیگ نے یوم سیاہ کے احتجاجی جلسے کیلئے فنڈز اکٹھا کرنا شروع کر دیئے،اراکین اسمبلی سے کتنے لاکھ روپے فی کس مانگے گئے ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

پاکستان کے اہم شہر میں خوفناک دھماکہ،2 افراد جاں بحق،13زخمی،ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

datetime 23  جولائی  2019

پاکستان کے اہم شہر میں خوفناک دھماکہ،2 افراد جاں بحق،13زخمی،ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

کوئٹہ(آن لائن)مشرقی بائی پاس کے نزدیک  شیر جان اسٹاپ پر ایک  میڈیکل اسٹور کے سامنے بارودی مواد کے دھماکے میں 2افراد جاں بحق 13 زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا۔ سیکیورٹی ذرائع نے میڈیا نمائندگان کو بتایا کہ دہشت گردوں نے اس دھماکے کے ذریعے عام… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں خوفناک دھماکہ،2 افراد جاں بحق،13زخمی،ایمرجنسی نافذ کر دی گئی

حکومت کے خلاف تحریک، اپوزیشن میں پھوٹ پڑ گئی، اہم سیاسی جماعتوں کا مولانا فضل الرحمان کے ملین مارچ میں شرکت سے انکار، حیرت انگیز فیصلہ کر لیاگیا

datetime 23  جولائی  2019

حکومت کے خلاف تحریک، اپوزیشن میں پھوٹ پڑ گئی، اہم سیاسی جماعتوں کا مولانا فضل الرحمان کے ملین مارچ میں شرکت سے انکار، حیرت انگیز فیصلہ کر لیاگیا

پشاور(آن لائن) اپوزیشن اتحاد میں شامل سیاسی جماعتوں نے 25 جولائی کو پشاور میں ملین مارچ کے نام پر جمعیت علمائے اسلام (ف) کے جلسے میں شرکت کرنے سے معذرت کرلی ہے جس کے باعث ایک ہی دن پشاور میں 2 جلسے منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جمعیت علمائے اسلام (ف) کے زیر اہتمام… Continue 23reading حکومت کے خلاف تحریک، اپوزیشن میں پھوٹ پڑ گئی، اہم سیاسی جماعتوں کا مولانا فضل الرحمان کے ملین مارچ میں شرکت سے انکار، حیرت انگیز فیصلہ کر لیاگیا

مریم نواز کی ریلی میں کتنے لوگ تھے؟ راستے میں کیا ہوتارہا؟حنا پرویز بٹ کے حیرت انگیزانکشافات‎

datetime 23  جولائی  2019

مریم نواز کی ریلی میں کتنے لوگ تھے؟ راستے میں کیا ہوتارہا؟حنا پرویز بٹ کے حیرت انگیزانکشافات‎

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فیشن ڈیزائنر حنا پرویزبٹ نے فیصل آباد مسلم لیگ (ن) کی ریلی پر جانے سے پہلے کہا کہ اس سے پہلے میں منڈی بہاؤالدین کی ریلی میں مریم نواز کے ساتھ تھی، ہم لوگ ساڑھے تین بجے رائے ونڈ سے نکلے تھے اور رات بارہ بجے منڈی بہاؤالدین پہنچے تھے اور… Continue 23reading مریم نواز کی ریلی میں کتنے لوگ تھے؟ راستے میں کیا ہوتارہا؟حنا پرویز بٹ کے حیرت انگیزانکشافات‎

ڈونلڈ ٹرمپ سے عمران خان کی ملاقات میں پانسہ ہی پلٹ گیا، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کشمیر اور افغانستان پر امریکی صدر پاکستانی موقف کی اس طرح تائید کریں گے

datetime 23  جولائی  2019

ڈونلڈ ٹرمپ سے عمران خان کی ملاقات میں پانسہ ہی پلٹ گیا، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کشمیر اور افغانستان پر امریکی صدر پاکستانی موقف کی اس طرح تائید کریں گے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات میں پانسہ ہی پلٹ گیا۔ایک بیان میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے وزیراعظم عمران خان کی ملاقات میں پانسہ ہی… Continue 23reading ڈونلڈ ٹرمپ سے عمران خان کی ملاقات میں پانسہ ہی پلٹ گیا، کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا کشمیر اور افغانستان پر امریکی صدر پاکستانی موقف کی اس طرح تائید کریں گے