کتنے ہزار سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ لازمی دکھانا ہوگا؟نئی پابندی عائد،ایف بی آر نے سرکلر جاری کردیا
اسلام آباد (این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے 50ہزار سے اوپر کی خریداری پر شناختی کارڈ لازمی دکھانے کے حوالے سے سیلز ٹیکس سرکلر جاری کر دیا۔ایف بی آر کی جانب سے جاری سرکلر میں کہا گیا ہے کہ سیلز ٹیکس رجسٹرڈ دکاندار سے 50 ہزار سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ دکھانا… Continue 23reading کتنے ہزار سے زائد کی خریداری پر شناختی کارڈ لازمی دکھانا ہوگا؟نئی پابندی عائد،ایف بی آر نے سرکلر جاری کردیا