پاکستان کے اہم شہر میں خوفناک دھماکہ،2 افراد جاں بحق،13زخمی،ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
کوئٹہ(آن لائن)مشرقی بائی پاس کے نزدیک شیر جان اسٹاپ پر ایک میڈیکل اسٹور کے سامنے بارودی مواد کے دھماکے میں 2افراد جاں بحق 13 زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دھماکہ خیز مواد موٹر سائیکل میں نصب تھا۔ سیکیورٹی ذرائع نے میڈیا نمائندگان کو بتایا کہ دہشت گردوں نے اس دھماکے کے ذریعے عام… Continue 23reading پاکستان کے اہم شہر میں خوفناک دھماکہ،2 افراد جاں بحق،13زخمی،ایمرجنسی نافذ کر دی گئی