پہلی بار پاکستان کے ایک منتخب وزیراعظم نے امریکا کے دورے میں سادگی کی مثال قائم کردی
اسلام آباد (آن لائن ) دفاعی تجزیہ نگار بریگیڈئیر(ر) فاروق حمید نے کہا ہے کہ میں نے نواز شریف کے امریکا کے دو دورے دیکھے ہیں جس میں ایک سرکاری دورہ تھا،نواز شریف کے دورے میں 50 سے 70 بندے ان کے ساتھ تھے،یہ تمام لوگ امریکا میں فائیو سٹار ہوٹلوں میں قیام کرتے تھے… Continue 23reading پہلی بار پاکستان کے ایک منتخب وزیراعظم نے امریکا کے دورے میں سادگی کی مثال قائم کردی