وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ ، اپوزیشن لیڈر کے تابڑ توڑ حملے ، حیرت انگیز اعلان کر دیا
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان کے دورہ امریکا سے ثابت ہوا کہ وہ محض ایک سلیکٹڈ وزیراعظم ہیں۔ عمران خان نے امریکا میں ٹی وی اور اے سی چھیننے کی بات کرکے ثابت کیاہے کہ وہ نوازشریف کے خوف میں مبتلا ہیں، کاش… Continue 23reading وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکہ ، اپوزیشن لیڈر کے تابڑ توڑ حملے ، حیرت انگیز اعلان کر دیا