جمعرات‬‮ ، 29 جنوری‬‮ 2026 

 امید ہے مٹھائیاں بانٹنے والے پانامہ کے فیصلے کی طرح صف ماتم نہیں بچھائیں گے،فردوس عاشق اعوان نے معنی خیز دعویٰ کردیا

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(این این آئی) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ امید کرتے ہیں کہ نواز شریف کی ”مجھے کیوں نکالا“ کی گردان اب ختم ہو جائے گی۔اپنی ٹوئٹ میں فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ نواز شریف کی صحت کیلئے دعا گو ہیں،امید ہے لندن جانے کے بعد ان کے ترجمان، فیملی اور ڈاکٹرز پاکستانی عوام کو ان کی صحت کے بارے میں اسی طرح لمحہ بہ لمحہ آگاہ رکھیں گے جیسے ابھی

رکھا جا رہا ہے،امید کرتے ہیں کہ نواز شریف کی ”مجھے کیوں نکالا“ کی گردان اب ختم ہو جائے گی۔معاون خصوصی نے کہا کہ عدالت کے فیصلے میں 80 فیصد حکومتی موقف تسلیم کیا گیا ہے،لاگو شرائط عدالت کی جانب سے معطل کی گئی ہیں انہیں مسترد نہیں کیا گیا۔ انہوں نے کہاکہ ثابت ہوتا ہے کہ حکومت کا فیصلہ اصولی اور قانون کے عین مطابق تھا، امید ہے مٹھائیاں بانٹنے والے پانامہ کے فیصلے کی طرح صف ماتم نہیں بچھائیں گے۔

موضوعات:



کالم



قم میں آدھا دن


ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…