مجھ پر نیب کرپشن ثابت کرے یا با عزت بری کرے،خورشید شاہ نے چیلنج کردیا،دھماکہ خیز اعلان

17  ‬‮نومبر‬‮  2019

سکھر(این این آئی)پیپلزپارٹی کے رہنما سید خور شید احمد شاہ نے ضمانت پر رہائی سے صاف انکار کردیا۔پیپلزپارٹی کے رہنما سید خور شید احمد شاہ نے ضمانت پر رہائی سے صاف انکار کرتے ہوئے اپنے وکلا سے کہا ہے کہ مجھ پر نیب کرپشن ثابت کرے یا با عزت بری کرے تاکہ سیاسی انتقام لینے والوں پر مقدمہ دائر کر سکوں، نیب کو مزید ایک سال کا ریمانڈ دیا جائے تاکہ وہ جھوٹے الزامات کو

ثابت کر سکے۔وکلا کی ٹیم سے ملاقات کے دوران انھوں نے ضمانت کے پیپرز پر دستخط کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا کہ نیب سکھر نے میری کردار کشی کی اور میرا میڈیا ٹرائل کرایا۔خور شید شاہ کے وکیل مکیش کمار کارڑا کے بقول خورشید شاہ نے کہا کہ ایک ہی الزام میں ان پر تین بار نیب نے جھوٹے مقدمے بنائے، دو مقدموں میں سندھ ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ نے با عزت بری کیا۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…