اب موٹر سائیکل کو ہی کار سمجھیں، موٹر سائیکل کی رجسٹریشن فیس میں بڑا اضافہ
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) موٹر سائیکل اور رکشے پر ود ہولڈنگ ٹیکس لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا، فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے محکمہ ایکسائز سندھ کو ودہولڈنگ ٹیکس کی وصولی کے لیے خط لکھ دیا ہے، اس ٹیکس کے بعد موٹر سائیکل کی رجسٹریشن میں 17 ہزار کا اضافہ ہو جائے گا، وفاقی حکومت… Continue 23reading اب موٹر سائیکل کو ہی کار سمجھیں، موٹر سائیکل کی رجسٹریشن فیس میں بڑا اضافہ