شریف خاندان کی جانب سے نواز شریف کے بیرون ملک محفوظ سفر،صحتیابی کیلئے غرباء اور مستحقین میں نقد رقم، کھانے اور گوشت کی تقسیم،خصوصی دعائیں

18  ‬‮نومبر‬‮  2019

لاہور(این این آئی) شریف خاندان کی جانب سے سابق وزیر اعظم  کے علاج کے لئے بیرون ملک محفوظ سفر اور جلدصحتیابی کیلئے صدقات دینے کا سلسلہ جاری ہے،  اہل خانہ کی جانب سے گزشتہ کئی روز سے غرباء اور مستحقین میں نقد رقم، کھانے او گوشت کی تقسیم کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق والدہ بیگم شمیم اختر اورصاحبزادی مریم نوازکی جانب سے نواز شریف کی صحتیابی او ر ان کی مشکلات کی دوری کے لئے گزشتہ کئی روز سے

صدقات دینے کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے ساتھ خصوصی دعائیں اور وظائف کی تسبیحات بھی کی جارہی ہیں۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف کی آج منگل کے روز بیرون ملک روانگی سے قبل بھی جانور صدقہ کئے جائیں گے۔ علاوہ ازیں پارٹی رہنماؤں کی جانب سے بھی نواز شریف کی جلد صحتیابی کے لئے جانور صدقہ کئے جارہے ہیں۔ گزشتہ روزبھی راؤ شہاب الدین کی جانب سے بکرا صدقہ کیا گیا جس کا گوشت غرباء او رمساکین میں تقسیم کر دیا گیا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…