ذی الحج کا چاند کب نظر آئے گا؟عید الاضحی کب اور کس دن ہوگی؟وزارت سائنس کے بعدمحکمہ موسمیات نے بھی بڑی پیش گوئی کردی
کراچی(این این آئی) محکمہ موسمیات نے 2 اگست کو ذی الحج کا چاند نظر آنے کی پیش گوئی کردی، جس کے بعد عید الالضحیٰ 12اگست 2019کو ہونے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نیذی الحج کیچاندکی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا دو اگست کو چاند نظر آنے کے قوی امکانات ہیں، چاند نظر آنے کی… Continue 23reading ذی الحج کا چاند کب نظر آئے گا؟عید الاضحی کب اور کس دن ہوگی؟وزارت سائنس کے بعدمحکمہ موسمیات نے بھی بڑی پیش گوئی کردی