آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کریں جے یو آئی نے حکومتی اپیل پر اپنا فیصلہ بھی سنا دیا
اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) نے آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کرنے کی حکومتی اپیل مسترد کردی۔ ایک انٹرویومیں جمعیت علمائے اسلام (ف) کے رہنما مولانا عبد الغفور حیدری نے کہاکہ ہم نے کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے لئے 27 اکتوبر کی تاریخ مقرر کی ہے،مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا… Continue 23reading آزادی مارچ کی تاریخ تبدیل کریں جے یو آئی نے حکومتی اپیل پر اپنا فیصلہ بھی سنا دیا







































