اتوار‬‮ ، 02 فروری‬‮ 2025 

دنیا مودی کو کس  نام سے جانتی ہے؟ پاکستانی سینئر سیاستدان کا بڑا انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ دنیا مودی کو گجرات کے قاتل کے نام سے جانتی ہے، بھارتی افواج کشمیر میں انسانی حقوق کی بدترین پامالی کر رہی ہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کشمیر میں مودی کے مظالم کا نوٹس لے،

بین الاقوامی برادری مقبوضہ کشمیر میں مظالم بند کرائے، مقبوضہ کشمیر میں اشیائے خور و نوش کی شدید قلت ہے۔سینیٹر رحمان ملک کا کہنا تھا کہ بوڑھوں ،بچوں اور بیماروں کو کشمیر میں ادویات تک میسر نہیں جبکہ بین  الاقوامی برادری کی کشمیر میں بھارتی مظالم پر خاموشی تکلیف دہ ہے۔

موضوعات:



کالم



تیسرے درویش کا قصہ


تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…