اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

پاکستان سمیت مسلم دنیا کا جو بھی حکمران ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی شروع کرتا ہے اس کا انجام کیا ہوتا ہے؟حیرت انگیز انکشاف

datetime 15  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی اور اینکر پرسن جاوید چوہدری اپنے آج کے کالم ’’ثالثی کا بخار‘‘میں لکھتے ہیں کہ ۔۔۔پاکستان کی تاریخ میں ایک عجیب حسن اتفاق ہے‘ ہمارا جو بھی حکمران اپنا سفارتی قد بڑھانے کے لیے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی شروع کرتا ہے وہ چند ماہ بعد اقتدار سے فارغ ہو جاتا ہے‘ آپ ایوب خان سے لے کر میاں نواز شریف تک پوری تاریخ دیکھ لیں‘ آپ یہ حسن اتفاق دیکھ کر

حیران رہ جائیں گے‘ آپ اگراسلامی تاریخ کو بھی اس حسن اتفاق میں شامل کر لیں تو آپ یہ دیکھ کر مزید حیران رہ جائیں گے‘ 632ءمیں نبی اکرمؐ کے وصال کے بعد سے آج تک مسلم دنیا کے جس بھی حکمران نے ایران عرب تنازع میں قدم رکھا وہ مارا گیا یا پھر وہ بغاوت کا شکار ہو گیا‘ یہ تنازع ہر دور میں مسلمان بادشاہوں کے لیے منحوس ثابت ہوا تاہم مجھے یقین ہے عمران خان 1400 سال پرانا یہ ایشو ضرور حل کر لیں گے۔

موضوعات:



کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…