ملک بھر میں زلزلے کے پھر شدید جھٹکے ،ریکٹر سکیل پر شدت کتنی تھی؟شہریوں میں بھگدڑ مچ گئی، کلمہ طیبہ کا ورد‎

14  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے ۔زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.8 اور گہرائی 157 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی ہے جب کہ اس کا مرکز کوہ ہندوکش ریجن افغانستان تھا۔ذرائع کے مطابق ایبٹ آباد، سوات، دیر بالا اور لوئر دیر میں زلزلے کے جھٹکے لگے۔اس کےعلاوہ پشاور

، نوشہرہ، بٹگرام، وزیرستان، چارسدہ، مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان، ہزارہ، ہری پور اور بالا کوٹ میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے لگے۔زلزلے کے باعث لوگوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور گھروں میں سوتے ہوئے لوگ بھی خوف کی وجہ سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے۔زلزلے کے نتیجے میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…