نیا پاکستان بن رہاہے اور بن کر رہے گا:وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سرکٹ ہاؤس میں اجلاس کے شرکاء سے خطاب
لاہو(نیوزڈیسک)گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اوروزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے آج سرکٹ ہاؤس میں فیصل آباد ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ار اکین قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔4 گھنٹے طویل ملاقات میں اراکین قومی و صوبائی اسمبلی نے فرداً فرداً اپنے حلقوں کے مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور فلاح عامہ کی سکیموں سے… Continue 23reading نیا پاکستان بن رہاہے اور بن کر رہے گا:وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا سرکٹ ہاؤس میں اجلاس کے شرکاء سے خطاب