جمعرات‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2025 

تھرپارکر میں 3لنگرخانے کھولنے کا پلان،کتنے افراد کو مفت کھانا ملے گا؟عمران خان نے بڑا حکم جاری کردیا

datetime 13  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے لنگر خانہ پروگرام کوپسماندہ علاقوں تک وسعت دینے کا فیصلہ کرلیا ہے، اسلام آباد کے بعداب صوبہ سندھ کے ضلع تھرپارکر میں ’’لنگرخانہ ‘‘ کھولنے کا پلان بنایا گیا۔ذرائع کے مطابق تھرپارکر میں تین لنگر خانے کھولے جائیں گے، ہر لنگر خانہ میں 600 افراد کومفت کھانا ملے گا۔وزیر اعظم عمران خان تھرپارکر

میں لنگر خانہ کا جلد افتتاح کریں گے، تھرپارکر میں ‘‘لنگر خانہ’’ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت شروع کئے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے تھر میں لنگر خانے کھولنے سے متعلقہ وزارت کو احکامات دیدئیے۔ لنگر خانوں کی جگہ کے تعین کے لئے وزیر اعظم عمران خان کی ٹیم آئندہ ہفتے تھرپارکر کا دورہ کرے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کنفیوز پاکستان


افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…