اتوار‬‮ ، 05 اکتوبر‬‮ 2025 

دلہا کے باتھ روم میں سیلفی بنوائیں اور51ہزار روپے کا انعام پائیں جانتے ہیں نئی نویلی دلہنوں کیلئے یہ شاندار اعلان کس نے کر دیا ؟

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی حکومت نے دلہا دلہن کیلئے انوکھی اسکیم متعارف کرائی ہے جس کے مطابق اگر دلہا بیت الخلاف (باتھ روم )میں سیلفی لے گا اور یہ دکھائے گا کہ اس گھر میں باتھ روم موجود ہے تو اس کی دُلہن کو حکومت کی جانب سے 51 ہزار روپے تحفے میں ملیں گے۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ باتھ روم کے حوالے سے حکومت کی

اسکیم 2013 سے ہے تاہم اس میں تصویر کا اضافہ حال ہی میں کیا گیا ہے۔اس سے قبل اس حوالے سے پالیسی میں کچھ نرمی تھی جس میں دُلہا کو شادی کے 30 دن کے اندر باتھ روم بنانے کی ہدایت دی گئی تھی۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیاہےکہ سرکاری افسران ہر جگہ باتھ روم چیک نہیں کرسکتے لہٰذا وہ دُلہا سے باتھ روم میں کھڑے ہوکر سیلفی کا مطالبہ کرتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘


’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…