شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات چوروں کی مجلس قرار مراد سعید نےباتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ دیا
اسلام آباد (این این آئی) وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے اپوزیشن رہنمائوں کی ملاقاتوں کو چوروں کی مجلس قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملاقات میں کرپشن بچانے اور ابوبچائو تحریک پر بات ہوگی ،مولانا فضل الرحمٰن نے صرف کھایا پیا ہے ، کشمیر کبھی بات ہی نہیں کی ،عمران خان کی وجہ سے… Continue 23reading شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات چوروں کی مجلس قرار مراد سعید نےباتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ دیا







































