اتوار‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2024 

مولانا فضل الرحمان نے تحریک انصاف کی حکومت بننے سے قبل کیا کہا تھا جو سچ ثابت ہوا ؟ آزادی مارچ میں شرکت سے متعلق شہباز شریف کو کیا لکھ کر دیا ہے ؟ نواز شریف نے عدالت پیشی سے قبل دھماکہ خیز اعلان کر دیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کے مارچ اور دھرنے کی پوری طرح حمایت کرتے ہیں ،شہباز شریف کو خط لکھا ہے اور سب کچھ لکھ کر بھیجا ہے ،مولانا فضل الرحمان کی جانب سے انتخابات کے فوری بعد اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کی بات کو رد کرنا غلط تھا ۔ احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے

کہا کہ ہم مولانا فضل الرحمان کے جذبے کو سراہتے ہیں ، ان کے آزادی مارچ اور دھرنے کی پوری طرح حمایت کرتے ہیں۔ شہباز شریف کو خط لکھا ہے اور سب کچھ لکھ بھیجا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ انتخابات کے بعد مولانا فضل الرحمان نے دھاندلی کے خلاف اسمبلیوں سے فوری استعفے دینے کا کہا تھا اور میں سمجھتا ہوں کہ ان کی بات کو رد کرنا غلط تھا ، اس کے خلاف احتجاج کا بھی کہا گیا اور اس بات کو رد کرنا بھی غلط تھا ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ


وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…