حکومت کی مشکلات میں اضافہ ، ملک بھر کے تاجروں کو بڑی حمایت مل گئی
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے تاجروں کے مطالبات کی حمایت کا اعلان کردیا۔ ایک بیان میں نیر بخاری نے کہاکہ پیپلز پارٹی تاجروں کے مطالبات کی حمایت کرتی ہے۔انہوں نے کہاکہ حکومتی ناقص پالیسیوں سے کاروبار تباہ ہو رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ جائز مطالبات کے لئے پرامن احتجاج تاجروں کا آئینی… Continue 23reading حکومت کی مشکلات میں اضافہ ، ملک بھر کے تاجروں کو بڑی حمایت مل گئی











































