فوڈ اتھارٹی کی کامیاب کارروائی ، خفیہ اطلاع پر پکڑی گئی گاڑی سےایسی کیا چیز برآمد ہوئی کہ اہلکار وں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں،ڈرائیور بھاگ نکلا

10  اکتوبر‬‮  2019

لاہور (آن لائن) پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں مردہ جانوروں کا مضر صحت گوشت تیار کرنے کی ایک اور کوشش ناکام بنادی ہے۔بھاری بھرکم مردہ گائے برآمد کرتے ہوئے ڈمپنگ سائٹ پر تلف کر دی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق فوڈ سیفٹی ٹیموں نے ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی سربراہی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے مردہ جانور سپلائی کرنے والی ایک اور گاڑی پکڑلی۔فوڈ سیفٹی ٹیم نے خفیہ اطلاع پر اچانک چھاپہ مارا توڈرائیور

گاڑی چھوڑ کر موقع سے فرار ہو گیا۔فوڈ سیفٹی ٹیموں نے گاڑی قبضہ میں لیتے ہوئے کارروائی شروع کر دی ہے۔ڈی جی فوڈ اتھارٹی کا کہنا تھا کہ مردہ جانورگاڑی نمبر ایل ای ٹی7214میں قصور سے لاہور سپلائی کرنے کے لیے لایا جا رہاتھا۔بیماری سے ہلاک ہونے والے مردہ جانورکوذبح شدہ ظاہر کر کے گوشت تیار کرنے کے لیے لایا جا رہا تھا۔کیپٹن (ر) محمدعثمان کا مزید کہنا تھا کہ پکڑے گئے مردہ جانورکو ڈمپنگ سائٹ پر تلف کر دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…