ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

پاک سوزوکی نے بھی اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

datetime 3  جولائی  2025 |

لاہور( این این آئی)پاک سوزوکی موٹرز کمپنی نے مالی سال 2025-26 کے وفاقی بجٹ میں نافذ کیے گئے نئے ٹیکس اقدامات کے تحت اپنی تمام گاڑیوں کی قیمتوں میں نظرثانی کر دی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں میں فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی ، سیلز ٹیکس اور نیو انرجی وہیکل لیوی شامل ہے، البتہ ایڈوانس انکم ٹیکس شامل نہیں کیا گیا۔پاک سوزوکی نے واضح کیا ہے کہ قیمتوں میں یہ اضافہ صرف حکومتی ٹیکسوں کی بنیاد پر کیا گیا ہے اور کمپنی نے اپنی پروڈکشن یا آپریشنل لاگت میں کوئی اضافہ صارفین پر منتقل نہیں کیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق آلٹو وی ایکس آر کی قیمت1,67,861 روپے اضافے سے29,94,861 روپے،آلٹو وی ایکس آر اے جی ایس 1,77,480 روپے اضافے سے31,66,480 روپے،آلٹو وی ایکس ایل اے جی ایس 1,86,446 روپے اضافے سے33,26,446 روپے، کلٹس وی ایکس آر 40,490 روپے اضافے سے نئی قیمت40,89,490 روپے،کلٹس اپ گریڈڈ وی ایکس ایل 43,160 روپے اضافے سے43,59,160 روپے،کلٹس اے جی ایس اپ گریڈڈ45,460 روپے اضافے سے 45,91,460 روپے،سوئفٹ جی ایل ایم ٹی 44,160 روپے اضافے سے نئی قیمت 44,60,160 روپے،سوئفٹ جی ایل سی وی ٹی 45,600 روپے اضافے سے46,05,600 روپے،سوئفٹ جی ایل ایکس سی وی ٹی 47,190 روپے اضافے سے نئی قیمت47,66,190 روپے،ایوی وی ایکس1,63,230 روپے اضافے سے29,12,230 روپے،ایوری وی ایکس آر 1,66,200 روپے اضافے سے29,65,200 روپے، راوی پک اپ 19,560 روپے اضافے سے نئی قیمت19,75,560 روپے، راوی ڈبلیو/او ڈیک18,810 روپے اضافے سے نئی قیمت18,99,810 روپے مقرر کی گئی ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…