پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کر دی گئی

datetime 3  جولائی  2025 |

کراچی(این این آئی) عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کی ایک اور شرط پوری ہوگئی، اسٹیٹ بینک کے ذخائر فنڈ کے مقررہ 14 ارب ڈالر ہدف سے زائد ہوگئے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق مالی سال 2025 کے اختتام پر اسٹیٹ بینک کے زر مبادلہ 14.51 ارب ڈالر رہے۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق مالی سال 2025 میں زرمبادلہ ذخائر 5.12 ارب ڈالر بڑھے ہیں، مالی سال 24 کے اختتام پر اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر 9.39 ارب ڈالر تھے۔اسٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ بہتری اور متوقع ان فلوز وقت پر موصول ہونے سے زر مبادلہ ذخائر بہتر ہوئے۔اسی دوران آئی ایم ایف کی ایک اور شرط بھی پوری ہوگئی اور اسٹیٹ بینک کے ذخائر فنڈ کے مقررہ 14 ارب ڈالر ہدف سے زائد ہوگئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…