عدالت نے حمزہ شہباز کو طلب کر لیا
لاہور( این این آئی )احتساب عدالت نے رمضان شوگر ملز کیس کی سماعت یکم اگست تک ملتوی کر تے ہوئے نیب کو آئندہ سماعت پر پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کو بھی عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کر دی جبکہ مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد شہباز شریف نے موقف اپنایا… Continue 23reading عدالت نے حمزہ شہباز کو طلب کر لیا