محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائیوں کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی
اسلام آباد(این این آئی)محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائیوں کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی،محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم رہے گا تاہم سکھر، لاڑکانہ، بہاولپور، ساہیوال، لاہوراور کشمیر میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور بارش کا… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں تیز ہوائیوں کے ساتھ بارشوں کی پیش گوئی کردی