بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

پولنگ سٹیشن کے اندر تعیناتی، پیپلزپارٹی نے پاک فوج پر بڑا اعتراض اُٹھادیا

datetime 19  جولائی  2019

پولنگ سٹیشن کے اندر تعیناتی، پیپلزپارٹی نے پاک فوج پر بڑا اعتراض اُٹھادیا

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا ہے کہ فوج کو پولنگ کے اندر تعینات نہ کیا جائے، 2018 کے انتخابات میں جب فوج اندر تھی تو پولنگ ایجنٹ کو باہر نکالا گیا تھا،ایسا کام نہ کرو جس سے اداروں پر سوالیہ نشان اٹھ جائیں۔ جمعہ کو میڈیا… Continue 23reading پولنگ سٹیشن کے اندر تعیناتی، پیپلزپارٹی نے پاک فوج پر بڑا اعتراض اُٹھادیا

شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی،بلدیاتی نمائندوں کا مشترکہ اجلاس،گرفتاریوں کے جواب میں بڑے اقدام کافیصلہ کرلیاگیا

datetime 19  جولائی  2019

شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی،بلدیاتی نمائندوں کا مشترکہ اجلاس،گرفتاریوں کے جواب میں بڑے اقدام کافیصلہ کرلیاگیا

لاہور(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی پارلیمانی پارٹی اورسابقہ بلدیاتی نمائندوں کا مشترکہ اجلاس ماڈل ٹاؤن سیکرٹریٹ میں پارٹی صدر محمد شہباز شریف کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال،لیگی رہنماؤں کی گرفتاریوں،25جولائی کو یوم سیاہ منانے کے حوالے سے تبادلہ خیال اور آئندہ کی حکمت عملی زیر غور آئی۔ اجلاس… Continue 23reading شہباز شریف کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی،بلدیاتی نمائندوں کا مشترکہ اجلاس،گرفتاریوں کے جواب میں بڑے اقدام کافیصلہ کرلیاگیا

جس سے پوچھو پیسہ کہاں سے آیا، کہتا ہے پرائز بانڈ میں انعام نکلا،اب 50ہزار کی شاپنگ کرنیوالے کو کیا کرنا ہوگا؟حکومت نے بڑی پابندی کا اعلان کردیا

datetime 19  جولائی  2019

جس سے پوچھو پیسہ کہاں سے آیا، کہتا ہے پرائز بانڈ میں انعام نکلا،اب 50ہزار کی شاپنگ کرنیوالے کو کیا کرنا ہوگا؟حکومت نے بڑی پابندی کا اعلان کردیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبرزیدی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک سیمی مینوفیکچرنگ سے ٹریڈنگ ملک بن چکا ہے،ہم چاکلیٹ،منرل واٹر اور جوتوں سمیت ہر چیز درآمد کررہے ہیں،یہ انتہائی خطرناک بات ہے اسطرح تو کوئی ملک بھی نہیں چل سکتا۔پائیدار ترقی پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ایس ڈی پی آئی)کے… Continue 23reading جس سے پوچھو پیسہ کہاں سے آیا، کہتا ہے پرائز بانڈ میں انعام نکلا،اب 50ہزار کی شاپنگ کرنیوالے کو کیا کرنا ہوگا؟حکومت نے بڑی پابندی کا اعلان کردیا

نیب نے لیگی رہنما امیر مقام کیخلاف بھی تحقیقات کادائرہ وسیع کردیا،پلاٹوں کی جانچ پڑتال اور ریکارڈ کی چیکنگ

datetime 19  جولائی  2019

نیب نے لیگی رہنما امیر مقام کیخلاف بھی تحقیقات کادائرہ وسیع کردیا،پلاٹوں کی جانچ پڑتال اور ریکارڈ کی چیکنگ

اسلام آباد(آن لائن)پاکستان مسلم لیگ نواز کے پی کے کے صوبائی صدر اور سابق مشیر وزیراعظم امیرمقام کے خلاف نیب نے تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے سی ڈی اے میں پلاٹوں کی جانچ پڑتال شروع کردی۔جمعہ کو نیب کی ٹیم اچانک سی ڈی اے دفتر پہنچ گئی جہاں انہوں نے مسلم لیگی رہنما امیرمقام… Continue 23reading نیب نے لیگی رہنما امیر مقام کیخلاف بھی تحقیقات کادائرہ وسیع کردیا،پلاٹوں کی جانچ پڑتال اور ریکارڈ کی چیکنگ

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد، اب تک اپوزیشن کے کتنے ارکان تحریک پر دستخط کرچکے؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 19  جولائی  2019

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد، اب تک اپوزیشن کے کتنے ارکان تحریک پر دستخط کرچکے؟ حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد (آن لائن ) سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کا مشاورتی اجلاس پیر کو طلب کیا گیا ہے جس میں مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف خصوصی طور پر شرکت کریں گے۔ذرائع کے مطابق سینیٹ میں تمام اپوزیشن ارکان کوحاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔… Continue 23reading چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد، اب تک اپوزیشن کے کتنے ارکان تحریک پر دستخط کرچکے؟ حیرت انگیز انکشاف

پاکستان کی دس سالہ کوہ پیما نے مشکل ترین چوٹی سر کر کے کم سن کوہ پیما ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 19  جولائی  2019

پاکستان کی دس سالہ کوہ پیما نے مشکل ترین چوٹی سر کر کے کم سن کوہ پیما ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا

اسلام آباد (آن لائن ): پاکستان کی دس سالہ کوہ پیما نے مشکل ترین چوٹی سر کر کے کم سن کوہ پیما ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق دس سالہ ننھی پاکستانی کوہ پیما سلینہ خواجہ نے مشکل ترین 7 ہزار 27 میٹر بلند چوٹی ”اسپنٹک ” سر کرکے نیا عالمی… Continue 23reading پاکستان کی دس سالہ کوہ پیما نے مشکل ترین چوٹی سر کر کے کم سن کوہ پیما ہونے کا اعزاز اپنے نام کر لیا

کرپشن کے خلاف جہادکررہے ہیں،سرکاری خزانے کے امین ہیں،کسی کو خیانت نہیں کرنے دیں گے:وزیراعلیٰ

datetime 19  جولائی  2019

کرپشن کے خلاف جہادکررہے ہیں،سرکاری خزانے کے امین ہیں،کسی کو خیانت نہیں کرنے دیں گے:وزیراعلیٰ

لاہور(نیوز ڈیسک)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار کرپشن پربڑے بڑے لوگ قانون کے کٹہرے میں کھڑے ہورہے ہیں اور لوٹ مارکا دورنئے پاکستان میں نہیں چل سکتا۔ سابق حکومتوں کے ادوار میں ریکارڈ کرپشن ہوئی اوربدعنوان عناصر نے ملک و قوم کے وسائل کو بے دردی سے لوٹا۔ماضی… Continue 23reading کرپشن کے خلاف جہادکررہے ہیں،سرکاری خزانے کے امین ہیں،کسی کو خیانت نہیں کرنے دیں گے:وزیراعلیٰ

ہم چاکلیٹ،منرل واٹر اور جوتوں سمیت ہر چیز درآمد کررہے ہیں،یہ انتہائی خطرناک ہے، چیئرمین ایف بی آر نے انتباہ کردیا

datetime 19  جولائی  2019

ہم چاکلیٹ،منرل واٹر اور جوتوں سمیت ہر چیز درآمد کررہے ہیں،یہ انتہائی خطرناک ہے، چیئرمین ایف بی آر نے انتباہ کردیا

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) شبرزیدی نے کہا ہے کہ پاکستان ایک سیمی مینوفیکچرنگ سے ٹریڈنگ ملک بن چکا ہے،ہم چاکلیٹ،منرل واٹر اور جوتوں سمیت ہر چیز درآمد کررہے ہیں،یہ انتہائی خطرناک بات ہے اسطرح تو کوئی ملک بھی نہیں چل سکتا۔پائیدار ترقی پالیسی انسٹی ٹیوٹ (ایس ڈی پی… Continue 23reading ہم چاکلیٹ،منرل واٹر اور جوتوں سمیت ہر چیز درآمد کررہے ہیں،یہ انتہائی خطرناک ہے، چیئرمین ایف بی آر نے انتباہ کردیا

اراکین قومی اسمبلی سمیت 51اہم شخصیات کے نام ای سی ایل فہرست میں شامل کرنے،بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرنے کافیصلہ

datetime 19  جولائی  2019

اراکین قومی اسمبلی سمیت 51اہم شخصیات کے نام ای سی ایل فہرست میں شامل کرنے،بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرنے کافیصلہ

پشاور(آن لائن)2اراکین قومی اسمبلی سمیت 51شخصیات کے نام ای سی ایل فہرست میں شامل کرنے او ر 16کے نام نکالنے کی سفارشات کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کی سفارشا ت کی روشنی میں نیب اور بعض قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مطلوب 51شخصیات کے نام ای سی ایل… Continue 23reading اراکین قومی اسمبلی سمیت 51اہم شخصیات کے نام ای سی ایل فہرست میں شامل کرنے،بیرون ملک جانے پر پابندی عائد کرنے کافیصلہ