پاکستان میں بغیر ڈرائیور کاریں متعارف کرانے کا اعلان کردیاگیا
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے ملک میں بغیر ڈرائیور کاریں متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزارت سائنس و ٹیکنالوجی نے اس منصوبہ پر غور کرنا شروع کردیا ہے اور چند ہی سالوں میں بغیر ڈرائیور پاکستانی کاریں سڑکوں… Continue 23reading پاکستان میں بغیر ڈرائیور کاریں متعارف کرانے کا اعلان کردیاگیا