کراچی میں بلاول بھٹو کے نام سےکو ن سا غیر قانونی کام ہونے لگا؟ شہریوں کی شکایات پر اینٹی کرپشن کی کامیاب کارروائی ،حیرت انگیز انکشافات

9  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک) بلاول بھٹو زرداری کے نام سے کراچی میں جعلی ہاؤسنگ سکیم چلانے کا انکشاف ۔ اینٹی کرپشن ایسٹ نے چھاپہ مار کر ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔نجی ٹی وی کے مطابق جعلی سکیم کے حوالے سے متعدد شکایات ملنے پر بلاول بھٹو ویلفیئر ہاؤسنگ سوسائٹی کے دفتر پر چھاپہ مارا گیا جہاں سے کمپنی کے سی ای او کو

گرفتار کیا گیا۔ملزمان نے جعلی ہاؤسنگ سکیم کے ذریعے شہریوں سے لاکھوں روپے بٹورے۔منظم گروپ سرکاری زمین پر قبضہ کرکے سکیم دکھا رہا تھا، جس سکیم کا وجود ہی نہیں، اس کی64 فائلیں بھی فروخت کر دی گئیں۔اینٹی کرپشن ایسٹ کے مطابق گروپ مزید سکیمیں چلا رہا ہے جس کی جانچ کی جا رہی ہے۔اہم انکشافات متوقع ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…