جمعہ‬‮ ، 17 اپریل‬‮ 2026 

ہائیکورٹ نے آزادی مارچ کیخلاف فیصلہ دیا توکیا قدم اٹھایا جائیگا؟ جے یو آئی نے دھماکہ خیز اعلان کردیا

datetime 9  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) اگر ہائیکورٹ نے آزادی مارچ کیخلاف فیصلہ دیا تو ہم اس پر بیٹھیں گے اور اس فیصلے کودیکھا جائے گا ، ہم قانون کا احترام کریں گے ۔جے یو آئی کے رہنماحافظ حسین احمد کا اعلان،نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اگر ہائیکورٹ نے آزادی مارچ کیخلاف فیصلہ دیا تو ہم اس پر بیٹھیں گے اور

اس فیصلے کودیکھا جائے گا ۔حافظ حسین احمد کا کہنا تھا کہ فیصلہ ہمارے حق میں آئے یا خلاف آئے ہم قانون کو ہاتھ میں نہیں لیں گے ، ہم پر امن طور پر آئیں گے اور ایک پتا نہیں ٹوٹے گا ۔ ان کا کہناتھا کہ ہم پارلیمنٹ کی دیواروں پر شلواریں نہیں لٹکائیں گے ۔یاد رہے کہ جے یو آئی نے 27اکتوبر کو اسلام آباد میں آزادی مارچ کا اعلان کر رکھا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…