نواز شریف کو ایمبولینس کی فراہمی سے انکار پر ن لیگ کا شدید ردعمل سامنے آگیا،بڑا مطالبہ کردیا
اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ نواز شریف کو جدید طبی سہولتوں سے آراستہ ایمبولینس کی فراہمی سے انکار بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ھے،نواز شریف کے علاج معالجہ کے لئے ضروری اقدامات کئے جائیں۔منگل کو ایک بیان میں پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر آصف… Continue 23reading نواز شریف کو ایمبولینس کی فراہمی سے انکار پر ن لیگ کا شدید ردعمل سامنے آگیا،بڑا مطالبہ کردیا