چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد، کاؤنٹ ڈاؤن شروع، پیپلزپارٹی نے اپنے سینیٹرز پر بڑی پابندی عائد کردی
کراچی (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کے باعث اپنے سینیٹرز کے بیرونِ ملک جانے پر پابندی عائد کر دی۔بلاول بھٹوزرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیٹرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ تحریکِ اعتماد کا فیصلہ ہونے تک پاکستان سے… Continue 23reading چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد، کاؤنٹ ڈاؤن شروع، پیپلزپارٹی نے اپنے سینیٹرز پر بڑی پابندی عائد کردی