بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

جج وڈیو سکینڈل ،ہائیکورٹ نے نوازشریف کو بڑا ریلیف فراہم کردیا

datetime 10  اکتوبر‬‮  2019 |

اسلام آباد (این این آئی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج وڈیو سکینڈل کے حوالے سے سابق وزیراعظم نواز شریف کی متفرق درخواست کو قابل سماعت قرار دیدیا ۔ جمعرات کو ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نوازشریف کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ،جسٹس عامرفاروق اورجسٹس محسن اخترکیانی نے تحریری حکم جاری کیا، عدالت نے کہاکہ نواز شریف نے

اپیل کے دوران اضافی شواہد کا جائزہ لینے کی درخواست کی۔عدالت نے جج ویڈیو اسکینڈل کے حوالے سے نواز شریف کی متفرق درخواست قابل سماعت قرار دیدیا ،عدالت نے نیب کو نوٹس جاری، 14 روز میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کی ۔ تحریری حکم میں کہاگیاکہ کیس پیپر بکس کی تیاری ہو چکی فریقین نے کاپیاں حاصل کرلیں،کیس مزید دو ہفتے کے بعد سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…