ہفتہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2026 

مولانا فضل الرحمان کی تحریک کو بڑا دھچکا،ہائیکورٹ نے جے یو آئی (ف) کے سڑکیں بند کرنے کے اقدام سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا،ہدایات جاری

datetime 15  ‬‮نومبر‬‮  2019 |

پشاور (این این آئی)مولانا فضل الرحمان کی تحریک کو بڑا دھچکا،ہائیکورٹ نے جے یو آئی (ف) کے سڑکیں بند کرنے کے اقدام سے متعلق بڑا فیصلہ سنادیا،ہدایات جاری،تفصیلات کے مطابق پشاور ہائیکورٹ نے جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی(ف) کو سڑکیں بند کرنے سے روک دیا۔جے یو آئی جے یو آئی (ف) کی جانب سے دئیے جانے

والے دھرنے کیخلاف دائر درخواست پر پشاور ہائیکورٹ میں سماعت جسٹس اکرام اللہ اور جسٹس وقار احمد نے کی۔جسٹس اکرام اللہ نے کہا کہ ہم حکم امتناعی جاری کرتے ہیں، عمل درآمد کرانا حکومت کا کام ہے۔درخواست گزار نے مؤقف اپنایا تھا کہ سڑکیں بند کرنا شہریوں کی بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…