بدھ‬‮ ، 07 اکتوبر‬‮ 2026 

لاہور میں ڈکیتی، چوری اور دیگر وارداتوں میں کون ملوث نکلے؟بڑا انکشاف سامنے آگیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2019 |

لاہور (آن لائن) لاہور پولیس کی رپورٹ کے مطابق شہر میں ہونے والی ڈکیتی، چوری اور دیگر وارداتوں میں خواجہ سرائوں کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق اب تک ڈکیتی چوری کی دس سے زائد وارداتوں میں خواجہ سرا ملوث پائے گئے ہیں جن کی باقاعد گرفتاریاں بھی کی گئی ہیں

جبکہ خواجہ سراء کے ہاتھوں لٹنے والے بیشتر افراد پردیسی بتائے گئے تھے جو خواجہ سرائوں کی جانب سے دعوت گناہ دینے پر خواجہ سرائوں کے ہاتھوں لٹتے رہے۔ رپورٹ کے مطابق مختلف خواجہ سراء شہر کی سڑکوں اور چوراہوں پر بھیک مانگنے کے دوران شہریوں کو واردات کا نشانہ بناتے تھے۔ ‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…