بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

سعودی عرب کی حکومت اور مولانا کے درمیان ثالثی کی کوشش!سعودی پرنس محمد بن سلمان نے کس خاص شخص کو مولانا فضل الرحمان سے بات کرنے کیلئے پاکستان بھیج دیا ؟

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمن کی پاکستان میںمتعین سعودی سفیر ایڈمرل (ر)نواف بن سعید الماکی سے ملاقات ہوئی ہے ۔ قومی اخبار کی شائع رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سعودی سفیر سے دوپہر کو ایک اعلی سرکاری شخصیات نے ملاقات کی ہے ۔ وفاقی حکومت مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ روکنے کیلئے ہر طرح کی کوششوں میں مصروف ہے ۔ ایسی صورتحال میں غیر ملکی نمائندوں رابطے میں شامل ہیں جن کے

مولانا فضل الرحمان سے گہرے تعلقات ہیں ۔ ۔سعودی سفیر نے مولانا فضل الرحمن اور دیگر سے ملاقات کی تاکہ پاکستان کی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جا سکے۔ سعودی سفیرجمعے کو سعودی عرب واپس روانہ ہو جائیں گے جہاں وہ اپنی جائزہ رپورٹ سعودی حکام کے سامنے رکھیں گے ۔ وزیراعظم عمران خان ایران کے بعد سعودی عرب کا د و روزہ دورہ کریں گے ۔ واضح رہے کہ سعودی سفیر پیر کو پاکستان کے دورے پر آئے تھے ۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…