منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

’’یہ مجھے گوانتا نا موبے بھیج دیں یا پھر کالے پانی ‘‘نواز شریف کیا نہیں کرے گا ؟ دھماکہ خیز اعلان ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

datetime 11  اکتوبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف نے کہا ہے کہ یہ حکومت مجھے چاہے مجھےگوانتانامو بےبھیج دے یا کالے پانی بھیج دیں لیکن اگر یہ سمجھتے ہیں نواز شریف ان کے سامنے سر جھکا دے گا تو یہ نہیں ہو گا۔ سابق وزیراعظم کے بیان کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔ سوشل میڈیا صارفین نے کھل کر تبصرے شروع کر دیا ہیں ۔ قبل ازیں نواز شریف کو چوہدری شوگر ملز کیس میں گرفتار کیا گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کارروائی کے موقع پر عدالت نے

تفتیشی افسر سے سوال کیا کہ نوازشریف کو گرفتاری کے وقت ورانٹ گرفتاری دکھائے گئے؟ جس پر تفتیشی افسر نے جواب دیا کہ ورانٹ گرفتاری باقاعدہ دکھا کر نوازشریف کو گرفتار کیا گیا۔دورانِ سماعت نوازشریف نے روسٹرم پر آکر بیان دیا کہ میرے وکیل سے میری ملاقات نہیں کرواتے، ایک ہی مرتبہ نیب والے ملنے آئے، نیب نے جو مجھ سے پوچھا وہ میں نے سب کچھ بتایا، نیب صرف میرے پاس تفتیش کے لیے ایک مرتبہ آئی، میں نیب کے ہر سوال کا جواب دینے کے لیے تیار ہوں۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…