برطانوی شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن 14اکتوبر کو کس وقت پاکستان پہنچیں گے؟دورے کی تفصیلات سامنے آگئیں

10  اکتوبر‬‮  2019

اسلام آباد (این این آئی)شہزادہ ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن 14اکتوبر کورات 9بجے اسلام آباد پہنچیںگے۔ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق شاہی جوڑا 15اکتوبر کو صدر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان سے ملاقاتیں کرے گا۔ ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق شہزادہ ولیم اور شہزادی میڈلٹن 15اکتوبر کو ایک سکول کا بھی دورہ کریں گے۔ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق شاہی مہمان اسی دن چیریٹی پروگرام میں بھی حصہ لیں گے، برطانوی شہزادہ

اور شہزادی 16اکتوبر کو لاہور کا دورہ کریں گے۔ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق لاہور میں شاہی مہمان ایس او ایس ویلج کا دورہ بھی کریں گے، لاہور میں دونوں بادشاہی مسجد کا دورہ بھی کریں گے۔ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق شہزادہ اور شہزادی لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی کا دورہ بھی کریں گے، شاہی جوڑا 17اکتوبر کو چترال کا دورہ کرے گا۔ذرائع دفتر خارجہ کے مطابق شہزادہ ولیم اور شہزادی میڈلٹن 18اکتوبر کو دوپہر ڈیڑھ بجے واپس روانہ ہوجائیں گے۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…